Published: 14-07-2023
گجرات (عرفان بٹ اینڈ چوہدری صغیر افضل سے) ضلع گجرات میں بزنس کمیونٹی کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا گجرات چیمبر سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کا قیام محمد فراز چوہدری پہلے صدر منتخب دوستوں کی مبارک بادسینئر نائب صدر مرزا وقاص اور نائب صدر عاطف منور لکی منتخب.تقریب کا انعقاد الرزاق بلڈر کے وسیع لان میں کیا گیا جس میں صدر فرینڈز گروپ رضوان دلدار چوہدری نے نئے عہدیداروں کا اعلان کیا.تقریب میں شرکاء نے متفقہ طور پر کہا کہ گجرات چیمبر سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری چھوٹے تاجروں اور بزنس کمیونٹی کو درپیش مسائل کو حل کرانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے