عوام اور پولیس کا رشتہ مضبوط کرنے کیلئے ہر جمعہ کے عوام عوام میں ہوتا ہوں‘: ڈی پی او

Published: 15-07-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے جامع مسجد نور شہر قصور میں نماز جمعہ ادا کی کمیونٹی پولیسنگ کے تحت پولیس اور عوام کے مابین اعتماد کے رشتے کو مضبوط کرنے کیلئے ہر جمعہ کا دن عوام میں ہوتا ہوں۔ ڈی پی او طارق عزیز سندھو