گجرات پولیس:۔چوری و ڈکیتی کی وارداتیں کرنیوالا گینگ گرفتار‘مال مسروقہ برآمد

Published: 15-07-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)گجرات پولیس نے چوری و ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا گینگ گرفتارکرکے مال مسروقہ برآمد کرلیا‘ملزم کے قبضہ سے 6لاکھ 20ہزار روپے نقدی‘ آئی فون اور پسٹل 30بور برآمد کر لئے۔