وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی کادریائے ستلج میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

Published: 15-07-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے دریائے ستلج میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور امدادی کارروائیاں کا جائزہ لیا، چیف سیکرٹری پنجاب، سیکرٹری ایری گیشن، ڈی جی PDMA، کمشنر لاہور ڈویژن، ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو اور ڈپٹی کمشنر بھی ہمراہ تھے، وزیر اعلیٰ پنجاب نے متاثرین کو ریسکیو کرنے کیلئے قصور پولیس کی خدمت خلق کی کاوشوں کو سراہا اور شاباش دی۔