Published: 17-07-2023
(چوہدری نصیر افضل سے)رورل سب ڈویژن گجرات میں نئے تعینات ہونے والے ایس ڈی او راجہ بدر ندیم کو یونین کے معززین کی طرف سے مبارکباد۔اس موقع پر زونل سیکرٹری گجرات سرکل بدر بٹ اور ڈویژن نمبر 1 کے چیئرمین ظفر شاہ ڈویژن نمبر 2 کے چیئرمین عمر گوندل اور باقی عہدیدار ان کی شرکت۔