Published: 17-07-2023
(چوہدری نصیر افضل سے)نورپورپڈھے گجرات میں صوفہ میٹریل کی میں لاکھوں کا سامان جل کر راکھ بن گیا بتایا گیا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔