ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن مہدی خا کا محرم الحرام کے سلسلہ میں افسران و ملازمین سے میٹنگ

Published: 19-07-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ سلیمان علی بٹ)ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ کی ہدائیت پر ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن مہدی خاں نے محرم الحرام کے سلسلہ میں افسران و ملازمان سے میٹنگ کی اور تمام افسران و ملازمان کو افسران بالا کے احکامات اور محرم الحرام کی ڈیوٹیز کے متعلق بریف کیا۔