محرم الحرام: گجرا ت پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کے مستعد افسران و جوان مجلس کی سکیورٹی پر تعینات
Published: 23-07-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)محرم الحرام کے دوران گجرات پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر کے مستعد افسران و جوان مجلس کی سیکورٹی ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دے رہے۔