سرائے عالمگیر: پولیس نے کچی آبادیوں سمیت مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران شہریوں کے کوائف چیک کئے
Published: 23-07-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی ایس پی سرائے عالمگیر غلام محمد کی زیر قیادت سرکل پولیس کا سرچ آپریشن۔ پولیس نے کچی آبادیوں سمیت مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران شہریوں کے کوائف چیک کئے۔