Published: 24-07-2023
تاجر اتحاد گروپ کنجاہ کے صدر شہزادہ طاہر یوسف سینئر نائب صدر تاجر اتحاد گروپ ملک نثار زلف عدیل حسن نائب صدر مسلم لیگ ن طارق بٹ سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن حاجی محمد یونس چشتی سابقہ جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن ممتاز سیاسی سماجی تاجر رہنما جاوید بٹ کو حج کی سعادت حاصل کرنے پرمبارکباد دینے ان کی رہائش گاہ شادمان کالونی تشریف تمام دوستوں نے پھولوں کے ہار پہنائے اور گلدستہ پیش کیا اللہ پاک نے آپ کو اپنے او راپنے محبوب کے گھر کی زیارت کروائی ہے اللہ پاک ہم سب کو بھی زیارت نصیب فرمائے جاوید بٹ نے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا اور دعا دی اللہ پاک آپ کو جلد اپنے گھر او راپنے محبوب کے گھر کی زیارت کروائے۔