نصر اللہ کنگ کا شہر کا دورہ‘بارشی پانی کی نکاسی کیلئے اقدامات کا جائزہ

Published: 26-07-2023

Cinque Terre

گجرات (عرفان بٹ اینڈ چوہدری صغیر افضل سے)ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک کے حکم پر میونسپل کارپوریشن گجرات کے چیف سینٹری انسپکٹر  چوہدری نصر اللہ کنگ نے کہا ہے کہ شہر بھر کا دورہ کیا اور نکاسی آب کے حوالے سے جائزہ لیا گیا  انہوں نے کہا کہ نکاسی آپ کے حوالے سے شہر میں صفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر سے بہتر کرنے کے لیے تمام سنٹیری انسپکٹر اور سپروئزار شہر بھر کے چوک چوراہوں کو نکاسی آب کے حوالے سے کہی بھی بارشی پانی نظر نہ آئے تاکہ شہر کے لوگوں کو کس قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے کیو نکہ ہم نے شہر کے مسائل حل کرنے میں میں کسی قسم کی کوئی کسر نہیں چھوڑنی شہر کو صفائی ستھرائی میں بہترین کیا جارہا ہیں انہوں نے کہا کہ میں روزانہ کی بنیاد پر صفائی اور نکاسی آب کو چیک کر رہا ہو بارش کا پانی کہی بھی نظر نہیں آیا تمام سوپروایزر اور ملازمین دل لگی کے ساتھ کام کر رہے اور لوگوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنی کی بھر کوشش کی جارہی ہیں انہوں سرکلر روڈ، چوک پاکستان، نواب چوک، گلزار مدینہ روڈ، فوراہ چوک کے ساتھ ساتھ ناروال ڈسپوزل، کالرہ ڈسپوزل،کا جائزہ لیا۔