شہدائے پولیس کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کچہر ی چوک پر شمعیں روشن کی گئی

Published: 04-08-2023

Cinque Terre

(چوہدری نصیر افضل سے)شہدائے پولیس کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کچہر ی چوک پر شمعیں روشن کی گئی۔