Published: 04-08-2023
(چوہدری نصیر افضل سے)یوم شہدا پولیس پر ایس ایچ او تھانہ صدر مریدکے عمر شیراز گھمن اور خالق ورک ASIچوکی انچارج کھٹیالہ ورکاں کی طرف سے پولیس کے شہداء کو سلام جنہوں نے اپنے پیار ے ملک پاکستان کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔