Published: 10-08-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)کچا ایمن آباد روڈ گوجرانوالہ زہر ملا دودھ‘ فوڈ اتھارٹی ان ایکشن کی کارروائی 200 لیٹر کیمیکل دودھ تلف دوکان سیل‘ کچا ایمن آباد روڈ کی گردونواح کی عوام میں خوشی کی لہر سیاسی سماجی حلقوں نے فوڈ اتھارٹی کے اس اقدام کو سراہا اور نعرہ بازی کی۔