Published: 24-08-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے) دھیردے موڑ کے قریب پولیس مقابلہ‘پولیس اور ڈاکوؤں میں ایک گھنٹہ شدید فائرنگ کا تبادلہ‘ 3 ذخمی ڈاکووں سمیت4 ڈاکو گرفتار‘ڈی پی او ذاہدمروت‘ ڈاکو مریدکے میں بنک سے رقم لے کر نکلنے والے تاجر سے 12 لاکھ روپے لوٹ کرفرار ہورہے تھے ڈی پی او‘ڈاکووں نے تاجر کو مزاحمت پر گولی مار کرذخمی کردیا تھا۔ذخمی ڈاکو ہسپتال منتقل لوٹی ہوئے رقم برآمد ڈی پی او‘ بہادری کی مثال شیر دل بہادر ملک ارشد‘چوکی انچارج محرر غزالی‘ سجاد بھٹی پا مانا آپکو سلام