Published: 10-09-2023
(رپو رٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے) ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ کی زیر قیادت گجرات پولیس تھانہ اے ڈویژن انچارج چوکی کا بلی گیٹ میڈیم راشدہ اے ایس آئی کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں جاری ملزم دانش ولد محمد حنیف سکنہ مسلم آباد گجرات سے 1080گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔