Published: 16-09-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا: 81 لاکھ سے زائد مالیت کا چھینا گیا ڈمپر تھانہ لکسیاں پولیس نے 02 دن ریکور کر لیاڈمپر ڈکیتی کی اطلاع ملتے ہی ناکہ بندی کروا کر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا عمل شروع کر دیا۔دوران واردات چھینا گیا ڈمپر کل مالیتی 81 لاکھ 50 ہزار برآمد کر کے اصل مالک کے حوالے کر دیا گیا واردات میں ملوث 04 ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے اچھی کاروائی کرنے پر ڈی پی او محمد فیصل کامران نے ایس ایچ او تھانہ لکسیاں اسد حیات بھوانہ اور انکی ٹیم کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور شاباش دی