Published: 16-09-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ نے نئے پروموٹ ہونے والے افسران کو مبارکباد دی۔ پہلے سے زیادہ محنت اور لگن سے اپنے فرائض سر انجام دیں گئے۔ تمام افسران قانون کی بالادستی اور محکمانہ ڈسپلن کو اپنا شعار بنائیں۔ فرائض کی سرانجام دہی کے دوران عوام کے جان و مال کے تحفظ اور مکمل انصاف کی فراہمی کو اپنی اولین ترجیحات بنائیں۔ ہماری تمام نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ڈی پی او گجرات