Published: 17-09-2023
(رپورٹ:۔ رانا مہتاب اسلم سے)اینکر پرسن اے نیوز و انچارج لیڈیز ونگ پولیس رپورٹ نیوز چینل میڈم کنول نذیر کی والدہ محترمہ کی وفات پر چیف ایڈیٹر پولیس رپورٹ نیوز چینل چوہدری نصیر افضل، انچارج نمائندگان پولیس رپورٹ نیوز چینل سلیمان بٹ، عرفان بٹ کمپیوٹر آپریٹر، رانا مہتاب اسلم بیورو چیف پولیس رپورٹ نیوز چینل تحصیل کھاریاں، نے ان کی رہائشگاہ لالہ موسیٰ پر جا کر فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالی ان کی والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین