Published: 19-09-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ نے فیملی کلیم پر بھرتی ہونے والے کانسٹیبل اور لیڈی کانسٹیبل میں تقرری کے سرٹیفکیٹ تقسیم کئے۔