Published: 19-09-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ایس پی صدر ڈویژن محمد نبیل کھوکھر نے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں کی شکایات سن کر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے اور مارک کردہ درخواستوں پر دییگئے ٹائم فریم میں قانونی کاروائی کرکے رپورٹ کرنے کی ہدایت دی۔