Published: 19-09-2023
(رپورٹ:۔ رانا مہتاب اسلم سے)کاروباری شخصیت مرزا نعمان پرویز آف (سپین) نے پاکستان کے مختصر دورے کے موقع پر سوشل میڈیا کلب انٹرنیشنل کے آفس لالہ موسیٰ کا دورہ کیا، سوشل میڈیا کلب انٹرنیشنل کے آفس میں پہنچنے پر ڈپٹی جنرل سیکرٹری سوشل میڈیا کلب انٹرنیشنل، و بیورو چیف پولیس رپورٹ نیوز چینل،رانا مہتاب اسلم، سی ای او بگ نیوز، اورنگزیب قریشی، کرائم رپورٹر پولیس رپورٹ نیوز چینل، شیخ شہباز علی، ظفر اقبال مرزا نمائندہ خصوصی نے ویلکم کیا، اس موقع پر کاروباری شخصیت مرزا نعمان پرویز آف (سپین) میں گفتگو کرتے ہوئے کہا میں سوشل میڈیا کلب انٹرنیشنل کی ٹیم اور ان کے ساتھ اٹیچ تمام چینلوں کے نمائندگان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جن نے عوام کی رسائی اعلیٰ حکام تک پہنچانے کے لیے جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ پر ایک بہترین سوشل میڈیا کلب انٹرنیشنل کے آفس اور صحافتی ٹیم کا قیام کیا اور ہم اورسیز پاکستانیوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے شہر گلی محلوں کی اپڈیٹ ملتی رہتی ہے، مرزا نعمان پرویز کی سوشل میڈیا کلب انٹرنیشنل آفس آمد کے موقع پر دوران گفتگو اپنے خیالات کا اظہار کیا۔