گجرات میں،نیکیاں فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار

Published: 03-10-2023

Cinque Terre

(چوہدری نصیر افضل سے)گجرات میں،نیکیاں فروخت کرنیوالا ملزم گرفتارملزم 10 روپے کے عوض ایک لاکھ نیکیاں،100 روپے کے عوض ایک کروڑ نیکیاں فروخت کررہا تھا،1000 ہزار کے عوض ایک ارب،10 ہزار کے عوض ایک کھرب نیکیاں دے رہا تھا،پولیس ذرائع کے مطابق ملزم ذوالفقار علی شہریوں کو پیسے کے بدلے نیکیوں کی رسید دیتا تھاگلیانہ پولیس نے اپنی مدعیت میں بھیک مانگنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا،ملزم کے قبضے سے رسید بک اور 550 روپے برآمد ہوئے ہیں