احسن عرف آسو پلاگراں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے قتل‘ پولیس تھانہ ککرالی موقع پر پہنچ گئی

Published: 11-10-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)کوٹلہ۔پلاں گراں بیلی میں نامعلوم ملزمان نے احسن عرف آسو پلاگراں کو گولیاں مار کر قتل کر دیا پولیس تھانہ ککرالی موقع پر پہنچ گئی۔