36مختلف مقدمات میں ملوث‘ ریکارڈ یافتہ‘ بد نام زمانہ منشیات فروش ملزم اشتہاری ظہیر عرف ظہیرے شاہ گرفتار‘ چرس برآمد

Published: 11-10-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ کوٹلی لوہاراں پولیس نے 36 مختلف مقدمات میں ریکارڈ یافتہ بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم اشتہاری ظہیر عرف ظہیرے شاہ کے قبضہ سے 2280 گرام چرس برآمد کر گرفتار کر لیا ہے ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے سیالکوٹ پولیس معاشرے کے ناسور منشیات فروشوں کی سرکوبی کیلیے بھرپور عزم کے ساتھ کوشاں ہے.