Published: 11-10-2023
(رپورٹ چوہدری جمشید اختر)باتیں نہیں عملی کام،میں سابق وفاقی وزیر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری قمر زمان کائرہ، امیدوار برائے ایم پی اے حلقہ پی پی 33 ٹکٹ ہولڈر پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا دل کی عطا گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں صدر مرکزی انجمن تاجران پختون عمران خان تفصیلات کے مطابق صدر مرکزی انجمن تاجران پختون عمران خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں سابق وفاقی وزیر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری قمر زمان کائرہ، امیدوار برائے ایم پی اے حلقہ پی پی33 ٹکٹ ہولڈر پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری ندیم اصغر کائرہ، کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میری درخواست پر میری گلی کی تعمیر کروائی کائرہ خاندان نے اپنے حلقہ کی عوام کے ترقیاتی کاموں کو ترجیح بنیادوں پر حل کروایا ہے، اس لیے عوام انہیں دل سے پیار محبت اور احترام کرتی ہے، ہم نے گلی کی تعمیر کے لیے کئی بار کئی ڈیروں کے دروازے کھٹکھٹائے، لیکن کائرہ خاندان نے باتیں نہیں عملی کام کرواتے ہوئے ہماری گلی کو تعمیر کروا دیا اس پر ہم سب علی سفیان الیاس، مرتضی، حسن خان، ایمان خان و دیگر گلی محلے والے کائرہ خاندان کا دل طور پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔