لالہ موسیٰ: جوا کے اڈے پر چھاپہ‘ 6ملزمان گرفتار‘ داؤ پر لگی رقم برآمد

Published: 12-10-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)گجرات پولیس تھانہ صدر لالہ موسیٰ نے موثر کاروائی کرتے ہوئے جوا کے اڈے پر چھاپہ مار کر 6ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ جوا پر لگائی گئی رقم 30000/-روپے برآمد کر لی۔