تھانہ منگووال: ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کارروائی‘ 30بور پسٹل برآمد
Published: 12-10-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ کی زیر قیادت تھانہ منگوال پولیس نے ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے پسٹل 30بور برآمد کر لیا۔