تھانہ صدر: جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے چوری شدہ ٹریکٹر ٹرالی برآمد

Published: 12-10-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ کی زیر قیادت تھانہ صدر گجرات نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے چوری شدہ ٹریکٹر ٹرالی ٹریس کر کے برآمد کر لی۔