سی پی او محمد ایاز سلیم کا ریجن بھر کے ریٹائرڈ پولیس ملازمین کے ساتھ میٹنگ‘ مسائل دریافت‘ حل کیلئے حکامات

Published: 12-10-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ریجنل پولیس آفیسر ڈاکٹر حیدر اشرف کے احکامات کے پیش نظر سی پی او محمد ایاز سلیم نے ریجن بھر کے ریٹائرڈ پولیس ملازمین کے ساتھ میٹنگ کی، دوران میٹنگ انکے مسائل دریافت کیے اور حل کے لئے احکامات جاری کیے۔