تھانہ ستراہ: پولیس مقابلہ‘ شدید فائرنگ‘ ملزم صغیر اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی

Published: 12-10-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈسکہ تھانہ ستراہ کے علاقہ میں منشیات فروش اور پولیس کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ڈسکہ ایس ایچ او اویس بسراء اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروش ملزم صغیر اور اسکے ساتھیوں کو گرفتار کرنے گئے ڈسکہ ملزمان نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر اندھادھند فائرنگ شروع کر دی ڈسکہ کئی گھنٹے پولیس مقابلہ جاری رہا ملزم صغیر اپنے ہی ساتھی کی گولی لگنے سے زخمی ہو گیا جبکہ نامعلوم ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ڈسکہ ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ اور ساڑھے پانچ کلو منشیات برآمدڈسکہ پولیس نے ملزم سے ناجائز اسلحہ اور منشیات قبضہ میں لیکر زخمی کو سول ہسپتال ڈسکہ منتقل کر دیا ڈسکہ تھانہ ستراہ پولیس نے ملزم اور اسکے ساتھیوں پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔