Published: 23-10-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی سی گجرات نے اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں کی نئی ریٹ لسٹ جاری کر دی خلاف ورزی پر قانونی کاروائی ہو گی۔سپر باسمتی چاول: 250 روپے دال چنا باریک: 186 روپے کلو دال چنا موٹی: 196روپے کلو دال مسورموٹی: 280 روپے کلو دال ماش چھلکا: 470 روپے کلو دال ماش دھلی: 495 روپے کلو دال مونگ دھلی: 240 روپے کالے چنے (موٹے): 190روپے کلو سفید چنے (کینڈا) 279 روپے کلو بیسن: 200روپے کلو 11‘ سرخ مرچ: پرنٹ شدہ قیمت کے مطابق: روٹی: 100گرام 15 روپے نان: 20 روپے چھوٹا گوشت (بکرا): 1320 روپے کلو بڑا گوشت (بیف): 700 روپے کلو دودھ: 120 - 140روپے لٹر دہی: 150 روپے کلو چینی / آٹا اور گھی کی فی کلو گرام قیمت حکومت پنجاب کی طرف سے مقرر کردہ ریٹس کے مطابق ہوگی چکن اور انڈوں کی قیمت روزانہ کی بنیاد پر ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک سبزیوں اور پھلوں کی قیمت متعلقہ مارکیٹ کمیٹی مقرر کریگی۔