گجرات:۔ذکاء اللہ سوہی صدر باراور ملک عثمان افضل سیکرٹری بار کا کانسٹیبل طاہر عزیز کو اسکی بہادر ی پر خراج تحسین

Published: 29-10-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ذکاء اللہ سوہی صدر بارگجرات اور ملک عثمان افضل سیکٹر ی بار گجرات نے کانسٹیبل طاہر عزیز کو اسکی بہادر ی پر خراج تحسین پیش کیا اور حوصلہ افزائی کرتے ہوئے نقد انعام سے بھی نوازا  کانسٹیبل طاہر عزیز نے گجرات سیشن گیٹ کے باہر جلالپورجٹاں کے رہائشی کا قتل کرنے والے ملزم کو موقع پر ہی آلہ قتل سمیت گرفتار کیا تھا۔