Published: 31-10-2023
(رپورٹ:۔چوہدری نصیر افضل سے)ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خضر حیات بھٹی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل افضل حیات تارڑ، اسسٹنٹ کمشنرز حیدر عباس، زوہیب ممتاز، محمد اکمل، پی ایس او محمد دانش مرزا، ایس این اے اسد مصباح نے ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کو خوش آمدید کہا اور پھولوں کے گلدستے پیش کرکے مبارک دی