Published: 03-11-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)گجرات چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے وفد کی صدر چوہدری محمد فراز کی قیادت میں علی عمران شاہ کو جنرل سیکرٹری آف سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا کیاصدر چوہدری محمد فراز اور دیگر کا کہنا تھا کہ گجرات کے لئے بہت بڑا اعزاز ہے جو کہ آئین اور قانون کی جنگ لڑیں گے وفد میں صدر چوہدری محمد فراز، صدر فرینڈز گروپ چوہدری رضوان دلدار، نائب صدر چوہدری عاطف منور، ایگزیکٹو ممبر چوہدری صغیر احمد، سید زیشان حیدر، شفیق الرحمان بٹ، شیخ عرفان پرویز، شیخ فیصل شہزاد، اسلم ٹوپہ اور دیگر شامل تھے