Published: 03-11-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)گجرات چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے وفد نے صدر چوہدری محمد فراز کی قیادت میں فرینڈز گروپ کے صدر چوہدری رضوان دلدار کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی، وفد میں ان کے ہمراہ نائب صدر چوہدری عاطف منور، شیخ نصیر احمد، ایگزیکٹو ممبر چوہدری صغیر احمد، سید زیشان حیدر، شفیق الرحمان بٹ، شیخ عرفان پرویز، شیخ فیصل شہزاد، اسلم ٹوپہ اور مہر رضوان علی شامل تھے