سیالکوٹ سی آئی اے اور سٹی سرکل پولیس کی مشترکہ کارروائی ڈکیتی کی واردات میں ملوث 4 ملزمان گرفتار‘ 26لاکھ کا مال مسروقہ برآمد

Published: 06-11-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سیالکوٹ سی آئی اے اور سٹی سرکل پولیس کی مشترکہ کارروائی ڈکیتی کی واردات میں ملوث 4 ملزمان گرفتار 26 لاکھ روپے مالیتی مال مسروقہ برآمد ملزمان سے مزید تفتیش جاری