ایس پی انویسٹی گیشن محمد ریاض ناز کا تھانہ رحمانیہ اور تھانہ انڈسٹریل اسٹیٹ فیز ٰII کا سرپرائز وزٹ

Published: 11-11-2023

Cinque Terre

(چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی ہدایت پر ایس پی انویسٹی گیشن محمد ریاض ناز نے تھانہ رحمانیہ اور تھانہ انڈسٹریل اسٹیٹ فیز ٰII کا سرپرائز وزٹ کیا