Published: 15-11-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی جی والڈ سٹی لاہور کامران لاشاری کا دورہ گجرات، ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک کے ہمراہ ڈی سی کمپلیکس میں رام پیاری میوزیم کلچر سینٹر بارے اہم اجلاس کی صدارت کی۔ رام پیاری میوزیم کی تزین و آرائش کے بارے تفصیلی گفتگو کی۔