ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع ڈاکٹر سجاد محمود نے فضلوں کی باقیات کو آگ لگانے پر 1 فرد پر 15ہزار روپے عائد کیا

Published: 15-11-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی ہدایات پر ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع ڈاکٹر سجاد محمود نے فضلوں کی باقیات کو آگ لگانے پر 1 فرد پر 15000 روپے عائد کیا، حکومتی ہدایات کے مطابق فضلوں کی باقیات کو آگ لگانے پر پابندی عائد ہے۔