حاجی جاوید بٹ اور حاجی اورنگزیب بٹ کے درمیان اہم ملاقات‘ الیکشن بارے مشاورت

Published: 15-11-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)جاوید بٹ امیدوار حلقہ پی پی 31 پاکستان مسلم لیک ن کے سینئر راہنما سے ان کے آفس میں پی پی 31 کے آ نے والے الیکشن کے متعلق مشاورت کرتے اورنگ زیب بٹ کی محنت رنگ لائے گی مجھے کامیابی نصیب ہو گی ٹکٹ بھی مجھے ملے گی اور الیکشن بھی بھاری اکثریت سے جیتوں گا اورنگ زیب بٹ نے کہا جاوید بٹ کا الیکشن میرا ذاتی الیکشن ہے جاوید بٹ کی جیت میری جیت ہوگی جاوید بٹ کی پارٹی خدمات قابل فخر ہیں اس کے علاوہ سماجی اور انسانیت کی خدمات بے مثال ہیں انہوں نے اپنی زندگی فلاحی کاموں کے لیے مخصوص کر رکھی ہے۔