پولیس لائنز گجرات میں ”ینگ جرنلسٹ لیڈر شپ پروگرام“جاری

Published: 17-11-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)پولیس لائنز گجرات میں 'ینگ جرنلسٹ لیڈر شپ پروگرام' جاری۔ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ذیشان اقبال، انچارج ٹریفک پولیس شاہد نواز باجوہ اور انچارج آئی ٹی برانچ ندیم اقبال نے طلباء کو پولیس کے مختلف امور سے متعلق خصوصی لیکچرز دئیے۔ پروگرام کے شرکاء کو پولیس لائن، سٹی ٹریفک آفس اور SIPSپولیس اسٹیشن تھانہ صدر گجرات کا وزٹ بھی کروایا گیا۔