ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال کی کھلی کچہری‘ شہریوں کی شکایات کا میرٹ کی بنیاد پر ا زالہ
Published: 17-11-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال کی تھانہ حاجی پورہ میں کھلی کچہری شہریوں کی شکایات سننے کے بعد شکایات کا میرٹ کی بنیاد پر ازالہ کرنے کے لیے متعلقہ افسران کو موقع پر احکامات جاری کئے.