Published: 17-11-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا:تھانہ بھلوال صدر پولیس نے مویشی چور کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا مویشی چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار، 06 لاکھ روپے کا مال مسروقہ برآمد برآمدہ مال مسروقہ بعد از قانونی کاروائی اصل مالک کے حوالے کر دیا گیا مویشی چوروں اور رسہ گیروں کے خلاف پولیس کا موثر کریک ڈاؤن جاری رہے گا ڈی پی او محمد فیصل کامران