Published: 18-11-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ موترہ پولیس کا قحبہ خانہ پر چھاپہ، 3 خواتین سمیت 10 افراد گرفتار۔تھانہ موترہ پولیس نے علی ٹاؤن میں چلنے والے قبحہ خانہ پر ریڈ کر کے فحش حرکات کرتے ہوئے سات مرد اور تین خواتین کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔