Published: 19-11-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی زیر قیادت گجرات پولیس تھانہ شاہین کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی! ملزم ارسلان سے 1400 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا