آرگنائزر کرائم سیل پولیس کی کارروائی:02شراب سپلائر گرفتار،بھاری مقدار میں شراب برآمد

Published: 19-11-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)آرگنائزر کرائم سیل پولیس کی کاروائی،02شراب سپلائر گرفتار،بھاری مقدار میں شراب برآمد،ملزمان سے 180لیٹر کھلی شراب اور 180بوتل شراب برآمد،گرفتار ملزمان میں ساجد سہیل اور عرفان شامل ہیں، ملزمان نے انکشاف کیا کہ وہ شراب مختلف علاقوں میں سپلائی کرتے تھے،ملزمان کے دیگر سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا،نوجوان نسل کی رگو ں میں منشیات کا زہر اتارنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،