پولیس لائن گجرات میں ینگ جرنلسٹ لیڈر شپ پروگرام جاری! شرکا کو ڈی ایس پی دفتر،تھانہ سول لائن اور ڈی پی او کمپلیکس کا وزٹ کروایا گیا

Published: 19-11-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)پولیس لائن گجرات میں ینگ جرنلسٹ لیڈر شپ پروگرام جاری! شرکا کو ڈی ایس پی دفتر،تھانہ سول لائن اور ڈی پی او کمپلیکس کا وزٹ کروایا گیا۔