Published: 24-11-2023
(رپورٹ:۔ رانا مہتاب اسلم سے)کرائم فائٹر دبنگ پولیس آفیسر اے ایس آئی فخر حسین،کے ساتھ بیورو چیف پولیس رپورٹ نیوز چینل رانا مہتاب اسلم ڈپٹی بیورو چیف پولیس رپورٹ نیوز چینل ارسلان خان نے ملاقات کی اور فخر حسین اے ایس آئی کو بضابطہ پولیس چوکی جاتریہ کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی،اس موقع پر انچارج پولیس چوکی جاتریہ فخر حسین اے ایس آئی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گجرات سید اسد مظفر، ڈی ایس پی سرکل لالہ موسی چوہدری محمد اکرم،اور ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسی انسپکٹر لیاقت حسین گجر کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا تفریق کاروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا جرائم پیشہ عناصر کے ساتھ عینی اتکنڈوں سے نپٹا جائے گا جرائم پیشہ عناصر جتنے بھی شاطر کیوں نہ ہو لیکن قانون کی گرفت سے زیادہ دیر تک بچ نہیں سکتے عوام کی جان و مال کی حفاظت اور انصاف کی فراہمی کے لیے پولیس چوکی جاتریہ کے دروازے 24 گھنٹے کھلے ہیں انچارج پولیس چوکی جاتریہ فخر حسین اے ایس آئی کی پولیس رپورٹ نیوز چینل کی ٹیم کے ساتھ دوران ملاقات گفتگو،