دہشت کی علامت سمجھا جانیوالا ساجو گینگ کا سرغنہ ساجد اپنے تین ساتھیوں سمیت گرفتار

Published: 25-11-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا:مزدوری کی آڑ میں ڈکیتی اور راہزنی جیسے سنگین جرم میں ملوث ساجو گینگ تھانہ سلانوالی پولیس کے شکنجے میں آ گیا دہشت کی علامت سمجھا جانے والا ساجو گینگ کا سرغنہ ساجد اپنے تین ساتھیوں سمیت گرفتار گرفتار گینگ پولیس کو ڈکیتی اور راہزنی کے 12 مقدمات میں مطلوب تھا گرفتار گینگ کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کا چھینا گیا مال مسروقہ بھی برآمد وارداتوں میں استعمال ہونے والا غیر قانونی اسلحہ بھی پولیس نے برآمد کر لیا برآمدہ مال مسروقہ بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے کر دیا گیا  جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مزید گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے,امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنا پولیس کی اولین ترجیح ہے ڈی پی او سرگودھا محمد فیصل کامران